Bemout Zindagi, a true story in Urdu.
ہمارے معاشرے میں پسند نا پسند لڑکی کی نہیں صرف ماں باپ کی دیکھی جاتی ہے اور رضامندی پوچھی بھی جائے تو زیادہ تر لڑکے سے پوچھی جاتی ہے جبکہ لڑکی کو اس کا حق نہیں دیا جاتا جبری شادی نہ صرف اسلامی نقطہ نظر سے ناپسندیدہ عمل ھے بلکہ یہ سماجی اور اخلاقی اعتبار سے بھی برائیوں کی جڑ ہے۔ یہ تحریر نگت اعظمی کی ہے جو کہ عمران ڈائجسٹ سے لی گئی ہے
0 Comments